شکایت کیا
گلہ کیسا
نصیبوں میں جدائی تھی
خدا نے روحوں کے عالم
میں جب واعدے لئے ہونگیں
وہاں سب نے خدا سے من
کی چاہت مانگ لی ہوگی
خدا نے جن کی چاہت پر
وہاں ”کُن“ نہ کہا ہوگا
وہاں ان بدنصیبوں میں
کہیں پر ایک کونے میں
تمہاری اور میری روح
بھی شامل شامل رہی ہوگی