شکنجہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دشمن کے شکنجہ میں دونوں گرفتار
ہیں اپنےاپنے مقام پر دونوں ہی ہلکان

ایک ٹھکانا ہےتوان میں ہےایک نشانہ
آزاد افغانستان نہ خودمختار پاکستان
 

Rate it:
Views: 504
18 Jun, 2016
More Political Poetry