شکوہ کناں

Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala

ہم نے سوچا تھا کسی اجنبی لمحے میں
جو بچھڑوں گے تو شکایت بھی کرو گے

مگر! یہ جانا ہے آج ہی ہم نے تم سے کہ
غیر تو کبھی شکوہ کناں نہیں ہوتے شمع

Rate it:
Views: 681
28 May, 2011
More Sad Poetry