شہ مات

Poet: ابنِ مُنیب By: ابنِ مُنیب, سکاکا

زندگی شطرنج کا کھیل نہیں ہے
پر جو ایسا سمجھتے ہیں
اُن کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیں
یہی اُن کے لیے شہ مات ہے

Rate it:
Views: 509
15 Apr, 2020
More Life Poetry