شہر خموشاں
Poet: Talat ahemad khan shashdar By: Talat Ahemad KHAN Shashdar, Patur,dist,akola, maharashtra, Indiaپر پیچ را ستو ں پہ چلنا سکھا گئے ہیں
روشن جہاں وہ کرکےخودآپ بجھ گئے ہیں
بستےتھےجوجگرمیں رہتےتھےجونظر میں
خاموش اس شہرمیں جاجاوہ سورھےہیں
More Sad Poetry






