شہر ڈوبا پھر

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

(جب بارش میں گلشن سے صدر کو چلا )

شہر ڈوبا پھر اندھیرے اور بارش کے پانی میں
وعدے اور دعوے بھی ڈوب گئے اسی پانی میں

خدا رحمت کرے اپنا اس شہر کے شہریوں پر
جان کی امان پائوں ، اس تباہ کن بارش میں

Rate it:
Views: 535
07 Sep, 2012