شہر کی ہوا

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی ہوا
تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم

اُس کے بغیر آج جی بہت اُداس ہے
غالب چلو کہیں سے اُسے ڈھونڈ لائیں ہم

Rate it:
Views: 627
01 Sep, 2008
More Sad Poetry