شہزادی

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

ترے سینے کی حرارت سے عاری ہوں ماں
اب پتھروں پہ سونے کی عادی ہوں ماں

ہوگئی ہے عیاں حقیقت ترے جھوٹ کی
کہا کرتی تھی کہ میں شہزادی ہوں ماں

 

Rate it:
Views: 679
16 Mar, 2014
More Life Poetry