شہنائی

Poet: Muzaffar By: Muzaffar Munawer, Lahore

آج شہنائی بج رہی ہے ان کے آشیانے میں
ان کی ڈولی میرے دل کا جنازہ نکلا

وہ تو محبت میں مجھے دل نشیں کہتا تھا
اس کا یہ انداز بے وفا نکلا

Rate it:
Views: 544
25 Oct, 2008