شیشہ دل غم سے چور ہے پیارے

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

شیشہ دل غم سے چور ہے پیارے
آج ہونا تم سے دور ہے پیارے

شہر تو کیا یہ جہاں بھی چھوڑ دیں
تمہاری خاطر یہ بھی منظور ہے پیارے

Rate it:
Views: 399
14 Jun, 2011