شیطان نے چکما دیا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ہم تو جاگ رہے تھے عمل ِپیرا کے نتائج کیلئے
شیطان نے ایسا چکما دیا ! قوم سوتی نظر آئی

Rate it:
Views: 745
22 Jan, 2023
More Political Poetry