Add Poetry

صباح ہوتی ہی نہیں کے رات گذر جاتی ہے

Poet: احسن فیاض By: Ahsin Fayaz, Badin

صباح ہوتی ہی نہیں کے رات گذر جاتی ہے
میرے کہنے سے پہلے ہر بات گذر جاتی ہے

تیرے غم کو بھی ہے کوئی نسبت مجھسے
ورنہ میری دہلیز سے ہر سوغات گذر جاتی ہے

وہ خوب قہقہے بچھپن کی بارشوں کے یار
اور اب تو آئی کے برسات گذر جاتی ہے

منسوب ہوں کئی رسم و رواج سے میں
میری باری پے ہر روایات گذر جاتی ہے

ہے تیرے ساتھ کی عمر کا یہ عقیدہ
عمر ساعت ہے اور ساعت گذر جاتی ہے

خوفزدہ ہوں وصلِ شب سے اس لئے احسن
بات رہ جاتی ہے رات گذر جاتی ہے

Rate it:
Views: 933
01 Jun, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets