صبر

Poet: شہریار آفاقی By: شہریار آفاقی, Islamabad

خفگی بے انتہا تر ہے جس غافل سے مجھے
سایہ بھی رہتا ہے میری دعاؤں کا اسکے ساتھ

Rate it:
Views: 296
08 Apr, 2023