صبر و رضا میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے بے وفا لوگوں کی یاد کوئی نشانی نہیں رکھتے جس حال میں مولا رکھے خوش رہتے ہیں اپنے ماضی کی یاد کوئی کہانی نہیں رکھتے