صبر کا امتحان
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیرے صبر کا امتحان لیتے ھو
 میں تو عشق کی ماری ھوں
 میرا امتحان کیوں لیتے ھو
 لاکھہ کر لو ستم تم
 ھم ہر ستم سہھ جائے گئے
 ہر امتحان سے گزر جائے گئے
 لپ پر کبھی شکایت نہ لائے گئے
 ھر مشکل سے نکل جائے گئے
 میرا ارادہ پکا ھےثابت قدم قائم ھوں
 ھر آزمائش سے گزر جاؤنگئ
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 