کچھ اگر عرض کریں بھی تو شکایت نہ کریں ہے یہ فرمودہ ئِ شاہ یہ حجت ہوگی ہم سے وہ شکوہ کی دولت بھی لئے لیتے ہیں ہم اگر صبر کریں گے تو قیامت ہوگی