صدمہ

Poet: By: Sohaib Suleman, Lahore
Sadma

ہجر کی پیاس میں قطرہ بھی بہت ہوتا ہے
دید کے واسطے لمحہ بھی بہت ہوتا ہے
جس پہ مان ہوتا ہے بہت گہرا
وہ بدل جائے تو صدمہ بھی بہت ہوتا ہے

Rate it:
Views: 1213
17 Nov, 2007
More Sad Poetry