صرف انتظار ہوا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

گھڑیاں گزر رہی تھیں ! ہم انتظار میں تھے

 پھر کمال اتفاق ہوا ! صرف انتظار ہوا

Rate it:
Views: 514
05 Feb, 2024