صرف انسان کو انسان سمجھنے کی ضرورت ھے
آج ھمیں انسانیت کو سمجھنے کی ضرورت ھے
رنگ ۔ نسل ۔ مذھب اور قومیت کو بھولا کر
ھمیں ایک دوسرے کو سمجھنے کی ضرورت ھے
اپنی ھی ذات میں سمٹے ھؤے میرے لوگوں
اس نعمت آذادی کو سمجھنے کی ضرورت ھے
کیوں بھتا رھے لھو یوں ھی کسی کا
اس دور حاکم کو سمجھنے کی ضرورت ھے
صرف انسان کو انسان سمجھنے کی ضرورت ھے
آج ھمیں انسانیت کو سمجھنے کی ضرورت ھے