وقت کا تقاضہ ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہے وقت کا تقاضہ یہی ہم سے آپ سے
ہر کھائی مشکلات کی جرات سےٹاپئے

جو ساز،بےسرے ہیں انہیں بند کیجئے
پرایا راگ دہشتگردی کا اب مت الاپئے

Rate it:
Views: 544
20 May, 2013
More Political Poetry