صرف لاحاصلی کا دکھ نہیں

Poet: By: Sumera Ataria, GUDDU

صرف لاحاصلی کا دکھ نہیں لوگوں کو یہاں
ایسے بھی ہیں جنہیں حاصل کی پریشانی ہے

ہر طرف بھیڑ نظر آتی ہے بازاروں میں
نہیں معلوم گرانی ہے کے ارزانی ہے

Rate it:
Views: 549
11 Oct, 2012