صفت فرشتوں کی سی

Poet: ارشد ارشی By: Muhammad Arshad Qureshi (Arshi), Karachi

کچھ لوگ ہوتے تو ہیں انسان
مگر صفت فرشتوں کی سی رکھتے ہیں

خود کو سمجھتے ہیں معصوم
مگر دوسروں کے گناہوں کا حساب رکھتے ہیں
 

Rate it:
Views: 378
14 Jan, 2016