چاند بولا تیرا محبوب کیسا ہے
میں بولا تیرے جیسا ہے
ہوا بولی کیا وہ کھلتا کنول ہے
میں بولا وہ تو حسن کا محل ہے
خوشبو بولی کیا وہ کوئی پھول ہے
میں بولی پھول تو اس کے پاؤں کی دھول ہے
اسنے پوچھا کیا وہ پانی کی طرح بہتا ہے
میں بولا وہ تو میرے دل میں رہتا ہے
بادل بولا کیا ہو مجھ سے بھی زیادہ نرم ہے
میں بولا ارے پاگل وہ تو میرا صنم ہے