صنم

Poet: احمد تنھا By: احمد تنھا, چشتیاں

ھم نے تو تمھیں اس رات بھی مانگا تھا رب سے
‏ جس رات لوگ بخشش کی دعایں مانگتے ھیں

Rate it:
Views: 587
23 Jun, 2015