صورت
Poet: طلحہ احمد By: طلحہ احمد, Gujranwalaاب یہی صورت ہے
اور یہ صورتحال مجھ سے بدلی نہیں جاتی
تجھے کھو چکا ہوں کب سے
تجھے پانے کی امید ابھی بھی نہیں جاتی
تیری تو کٹ رہی ہے ہنسی خوشی
میری کئی سالوں سے تڑش نہیں جاتی
میں اس صف میں کھڑا ہوں اور اسی جگہ
جہاں سے وصولی انتظار سے ہے کی جاتی
ہائے کاش کہ تیرا وہ مر جائے
یہاّں محبت بھی بد دعاؤں سے ہے حاصل کی جاتی
میری حالت آج اتنی تشویشناک نا ہوتی
اگر تُو میری لکھی تشریح پڑھ پاتی
More Sad Poetry






