صورت دیکھ میرے دل کے آئینے میں اپنی

Poet: غلام مرتضیٰ فہیم By: Ghulam murtaza, Dera Ghazi Khan

صورت دیکھ میرے دل کے آئینے میں اپنی
آئے گی نظر تجھے اک بےوفا کی صورت

Rate it:
Views: 819
07 Jan, 2020