ضبط کرنے کا سلیقہ تو سیکھا دے کوئی
Poet: R.K.JAZEB By: R.K.JAZEB, KSAضبط کرنے کا سلیقہ تو سیکھا دے کوئی
میرے چہرے سے جمی راکھ ھٹا دے کوئی
میری آنکھوں میں چھپے غم کے سمندر دیکھو
ڈوبتی کشتی کو کسی ساحل سے ملا دے کوئی
بھولی بھٹکی ھوئی یادوں سے کنارا ناں کیا
ماضی کے زخموں کو میرے دل سے مٹا دے کوئی
رخت سفر باندھ لیا طوفان کے اندیشے ہیں
راہ دکھتی ہی نہیں اک شمع تو جلا دے کوئی
More Sad Poetry






