ضد

Poet: Wasi Shah By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

جانے کیوں پندرہ کا تنہا
اور اداسی پہنے چاند
مجھ کو اچھا لگتا ہے
شاید یوں
چودہ تو اب میری ضد ہے
کیونکہ چودہ کا خوش چاند
اس کو اچھا لگتا تھا

Rate it:
Views: 442
29 Sep, 2011