ضرورت پڑتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جب انسان خودغرضی کا ہوجاتا ہےعادی
دلوں میں باہم ان کے کدورت بڑھتی ہے

نفرت کی بنیاد بننےپر جمہوری نظام کے
اس سےروگردانی کی ضرورت پڑتی ہے

Rate it:
Views: 833
07 Dec, 2017
More Political Poetry