ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اسلام کو ہی دنیا سےواحد بالادست نظریہ تسلیم کر وا نے کے لئے
خلائی تحقیق میں غیرمعمولی پیش رفت کر نے کی ضرورت ہے

قتل انبیا وآسمانی کتب میں ردوبدل کے سبب یہود ہیں مشہور
بہ سبب کھلی واعلانیہ بت پرستی تعاقب ہنودکی ضرورت ہے
 

Rate it:
Views: 414
04 Jan, 2020
More Political Poetry