ضرورتوں کی طرح

Poet: Shahid By: Shahid, Bahawelnager

ہم کو یہ گماں کہ چاہا ہم کو زمانے نے
عزیز سب کو تھے ہم مگر ضرورتوں کی طرح

Rate it:
Views: 1468
03 Nov, 2008