ضروری نہیں

Poet: By: Muzamal Hussain Shah, Faisalabad

وہ مجھے چھوڑ گیا تو مجھے یقین آیا
کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لیے
 

Rate it:
Views: 655
16 Mar, 2008
More Sad Poetry