طا لب دعا

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

منہا ہےایک آیت ہم پھر بھی مطمئن
سورہ فاتحہ برائے ہدائت ہی ہےدعا

توہی سجھا دے راہ,دے شعور بھی
انور شعور بھی خود ہیں طا لب دعا

Rate it:
Views: 581
21 Nov, 2013
More General Poetry