کبھی کبھی دل کا موسم عجیب ہوتا ہے
ملتا وہی ہے جو کسی کا نصیب ہوتا ہے
یونہی آرزوں میں دل کو جلاتے ہیں ہم
آرزوں کا سمندر تو دل کا رقیب ہوتا ہے
درد عشق تو کرم خاص ہے خدا کا
یھ تو کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے
مٹا دے جو دل سے درد کا احساس
وہی سب سے اچھا طبیب ہوتا ہے