طلب گار

Poet: Fatima Ibraheem By: Fatima Ibraheem, Lahore

کچھ کھو گیا ہے یا طلب گار بہت ہوں
میں کس لیئے اک اذیت سے دوچار بہت ہوں

Rate it:
Views: 757
15 Aug, 2008