آرزو یہ نہیں کہ غم کا طوفان ٹل جائے فکر تو یہ ہے کہ تمہارا دل نہ بدل جائے کبھی بھی اگر مجھ کو بھولانا چاہو تم درد اتنا دینا کہ میرا دم نکل جائے