ظالم.... امیر، مظلوم ....اسیر

Poet: یاور عباس بالہامی By: Yawar Abbas Balhami, Karachi

کہاں سے آ چلی تھی یہ کدھر کو آ گئی دنیا
ستم رانوں کے ہاتھوں سے یہ ذلت پا گئی دنیا

یہاں ظالم کھلا پھرتا ہے ہر نگری نِڈر ہو کر
جو حق بولا ذرا سا بھی اسی کو کھا گئی دنیا

Rate it:
Views: 573
04 Oct, 2020
More Political Poetry