کیسی گزری زندگی میری پھر کوئی زندگی کا سفر یاد آیا ہوا اس کے کوچے سے خاک لیے آیا پھر کوئی ظالم دلبر یاد آیا