زخم پر زخم ، چوٹ پر چوٹ لگے جاتے ہیں اور ہم ہیں کہ سبھی خاموش سہے جاتے ہیں کتنا ظالم ہے زمانہ ، کتنے خطاوار ہیں ہم کہ اَئے ِ خدا معاف کردے بس کہے جاتے ہیں