Add Poetry

ظلم یہ کیسا جدائی نے مچا رکھا ہے

Poet: Muhammad Junaid Ahmed By: Muhammad Junaid Ahmed, Chakwal

ظلم یہ کیسا جدائی نے مچا رکھا ہے
رو رو کر اَشکوں کا دریا بہا رکھا ہے

ڈبائے خودی کو غم میں روئے ہوں پیارے
جبھی یہ حال عاشقوں سا بنا رکھا ہے

اجڑ گئے آشیانے جن کو سجایا تھا میں نے
اب ان راہوں کو آہوں سے سجا رکھا ہے

زیادتیِ قربت مجھ کو مہنگی پڑ گئی جنید
اب سارا ماحول سوگوار بنا رکھا ہے

میں اشکوں کو چھپائے ہوں پردے میں جنید
ڈھال اپنی لفظوں کو بنا رکھا ہے

آؤ چلتے ہیں راہ ماروں کے شہر میں جنید
امن کے شہر میں ٹھکانہ اجاڑ رکھا ہے

میں تلخ حقیقت سے آشنا ہوں جنید
چھوڑ دو رونا آنسوؤں میں کیا رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 377
31 Oct, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets