عادت
Poet: Dr. Riaz Kasuri By: Dr. Riaz Kasuri, Kasurعادت تھی میرے بازؤں کی تمہیں
اب بے سکوں کی نیند سویا کرو گے تم
میرے خوں سے لکھے خطوط پڑھو گے
پھر کشتی بنا کر ڈبویا کرو گے تم
ہم تو چلے جائیں گے اس دنیا سے ڈاکٹر
میرے قصے اکثر سنایا کرو گے تم
More Sad Poetry






