عالم اسلام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایمان اتحاد وتنظیم ہی ایسےہیں اصول
جو عالم اسلام کو متحد کر سکتے ہیں

ہمارےمخاف جتنا چاہیں کریں اختلاف
ہم اپنے موقف پہ ضد کر سکتے ہیں

Rate it:
Views: 605
20 Nov, 2017
More Political Poetry