عالمی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

آغاز صدی میں پہلےنو گیارہ کا ڈھونگ رچایا گیا
پھر دنیا کو ‘کورونا وائرس‘ کے پیچھے لگا یا گیا

زور پر میڈیا کےمرض کی شدت کا ڈھول پیٹا گیا
عالمی معیشت کا پہیہ پوری طرح جام کروایا گیا
 

Rate it:
Views: 481
13 May, 2020
More Political Poetry