اک شخص کہ محبت کے سائباں جیسا وہ مردہ ماشعرے میں زندہ انساں جیسا نفس و میں کے جہاں میں وہ انسانیت کی پہچاں جیسا نفرت کی زرخیز زمیں پہ وہ شفقت کے کھلے آسماں جیسا اک شخص کہ محبت کے سائباں جیسا