عجب خوش فہمی سی تھی مجھ کو۔۔۔۔۔
Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachiعجب خوش فہمی سی تھی مجھ کو
کہ وہ بہاروں جیسا شخس صرف اور صرف میرا ہے
اس کی سوچوں پہ
اس کے جذبوں پہ
صرف میرا ہی ُپہرا ہے
اس کی آنکھیں جو اتنا چمکتی ہیں
تو اس چمک کی وجہ میرا چہرا ہے
اس کی آنکھوں میں بسے
جو بھی خواب ہیں
ان خوابوں میں میرا ہی بسیرا ہے
م سمجھی تھی اس ک جیون میں
میرے ہی دم سے سویرا ہے
عجب خوش فہمی سی تھی مجھ کو
کہ وہ صرف اور صرف میرا ہے
More Sad Poetry






