عجب دستور ہے عنبر لوگوں کی محبت کا

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

عجب دستور ہے عنبر لوگوں کی محبت کا
کاسہ تھاما تو دیتے ہیں عطا جانتے نہیں

Rate it:
Views: 637
22 Aug, 2016