عجب دنیا کے عجب لوگ

Poet: Haji Abul Barkat,Poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

بڑی عجب ہے یہ دنیا، عجب ادا اسکی
ہمیں ہنسانے وہ آئے ،خود ہی رونے لگے

کیونکہ چھ عشرے گذارے لئے کسک و امید
منتظر راہ امن اب لحد میں سونے لگے

Rate it:
Views: 577
29 Dec, 2012