عجب زمانہ

Poet: Ali Subhani By: Ali Subhani, Sargodha

علم کی بیداری نے کر دیا ھوشیار فتنے کو
آنکھیں ترک حیا ہوئیں فاسق بنایا کتنے کو

کچھ بنے شاتر کچھ ہوئے مہرباں بعد حصول علم
نفس کی خرابی ہے کیسے سمجھائے بات حصول علم

کرتا ہے اب ظلم انساں تکبر و ہو ش میں
بگھڑا تو ابلیس بھی وہاں علم کی آغوش میں

یہ تو شمع ہے روشنائی کی جستجوء عدل ہو پروان
علم تو ہوا اس کو حاصل سچائی جس کا سمان

Rate it:
Views: 592
24 Feb, 2013