عجیب صورتِ گریہ ہے میری آنکھوں میں گریں جو اشک تو دل اور ٹوٹ جاتا ہے میرا نصیب میرے ہاتھ سے بنا تو مگر خدا کے اذن پر پھر بھی یہ پھوٹ جاتا ہے