عجیب ہوتی ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreدل کے جتنا قریب ہوتی ہیں
دل کی باتیں عجیب ہوتی ہیں
دل باتیں جو کر نہ پائیں تو
دل بہت ہی اداس ہوتا ہے
دل کی باتیں جو کہہ دی جائیں تو
پھر بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
کس قدر پر فریب ہوتی ہیں
جتنا دل کے قریب ہوتی ہیں
دل کی باتیں عجیب ہوتی ہیں
دل کی باتیں عجیب ہوتی ہیں
More Sad Poetry






